: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے اوہایو کے جج نے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کو ووٹروں کو دھمکی دینے پر خبردار کیا ہے۔ ووٹروں کو ووٹ کے لئے دھمکی دینے کی شکایت ووٹ کے حق کے حامیوں نے کی تھی
اور سیاسی اعتبار سے مسابقت والی اس
ریاست میں انتخابات سے ٹھیک پہلے عدالت
کے فیصلے کو ان کی جیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اوہایو کے ضلع جج جیمز گریل کے اس فیصلے کے بعد ووٹروں کو دھمکی دینے والوں
پر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے یا انہیں جیل بھیجا جا سکتا ہے۔